جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بنی بھدرواہ سڑک درہ چھترگلی کے نزدیک پیش آئے سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے زیاں پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
start;">محبوبہ مفتی نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مہلوکین کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔
وزیر اعلیٰ نے جموں صوبائی انتظامیہ کو برفانی تودوں میں دبے مسافروں کے بچاؤکے لئے اپنی کارروائی میں تیزی لانے کی ہدایت دی ۔